US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ درجہ بندی پاکستان میں پورا سال چھ کیٹیگریز کے حوالے سے کی گئی اربوں سرچز کی بنیاد پر ہے
ایلون مسک نے یہ ٹوئٹ ایک صارف ہنٹر ایش کی پوسٹ کے جواب میں کی
مچل اسٹارک نے ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں 6 وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑا
لڑکی آگ کے شعلوں میں بری طرح پھنس گئی تھی
یہ کوئی عام بل بورڈ نہیں بلکہ ایک مکمل ’واٹر انسٹالیشن‘ ہے
سردی کی ٹھنڈی، خشک ہوا نہ صرف جلد بلکہ کھوپڑی کی نمی بھی چھین لیتی ہے
بھارت نے یہ ریکارڈ جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں نام کیا
کانسٹیبل شاہد، بلال اور عثمان نے وردی میں ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مدھیا پردیش سے تعلق رکھنے والے سروگیا سنگھ کُشواہا کو FIDE کی جانب سے باقاعدہ ریٹنگ دے دی گئی
ایک ہی دعا کی جا سکتی ہے کہ پتنگیں آسمان میں اُڑیں، اور انسان سلامت رہیں
2015ء سے 2022ء تک سالانہ اوسطاً 6.4 ارب ڈالر قرضہ بڑھ رہا تھا، گورنر اسٹیٹ بینک
منگھوپیر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، سبق یاد نہ ہونے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا اعتراف
اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے خاندان کے پالتو کتے نے زندہ کتوں میں سب سے لمبی زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے
ہاردک پانڈیا آخری بار 26 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کھیلتے دِکھائی دیے تھے
جائے حادثہ پر کوئی کام نہیں ہورہا تھا، سیوریج کا انتظام یا معاملات بھی ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہیں، مینیجر
موسم کی تبدیلی، سرد ہوا اور وائرس کی موجودگی نزلہ و زکام کا باعث بنتے ہیں
جنوبی افریقا نے ایڈن مارکرم کی سینچری کی بدولت 359 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
عالمی رینکنگ میں نور زمان 37 ویں، اصحاب عرفان 47 ویں اور حمزہ خان 86 ویں نمبر پر آگئے
33 سالہ ملی سائرس کی یہ دوسری شادی ہوگی
آر سی ایس میسجز کے لیے یہ نیا فیچر کمپنیوں کو ملازمین کے زیر استعمال ڈیوائسز کی نگرانی کرنے کی سہولت دے گا
اس شادی میں خاندان، قریبی دوستوں اور مشہور شوبز شخصیات کی شرکت متوقع ہے
فیشن برانڈ کا نام آج ایکس پر ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز میں شامل ہے
ہدایات پر عمل نہ کرنے والے گروپ ایڈمنز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، وائرل نوٹیفکیشن
وائرل ہونے والی ویڈیوز ہیڈ کوچ اور ویرات کوہلی کے درمیان بگڑتے معاملات کی افواہوں کو ہوا دے رہی ہیں
ملزم کو پولیس شناخت کیلیے لے کر جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی
جتنا جلدی بچہ اسمارٹ فون کا مالک بنتا ہے، اُس کی صحت پر منفی اثرات کا خدشہ اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے: تحقیق
ریکارڈ کی یہ کوشش ہفتے کی صبح 9 بجے شروع ہوئی اور پیر کی صبح 9 بجے ختم ہوئی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
چین میں 3800 سے 4300 برس قبل پتھر کے دور کے ایک معاشرے میں مردوں اور عورتوں کو مختلف مقاصد کے لیے قربان کیا جاتا تھا
شادی کے مقام پر پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی اچانک آگ کی لپیٹ میں آگئی
رجب بٹ کی والدہ نے اس سے قبل اپنے بیٹے کی غلط حرکتوں کی طرف داری کی تھی
یہ فلم عرب دنیا میں بننے والی سب سے بڑی اور مہنگی فلمی پروڈکشن قرار دی جارہی ہے
اس سے قبل بھی اس تیل سے متعلق تحقیق میں بتایا جا چکا ہے
ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ پہلی بار 2019 میں 111 ٹی شرٹس پہن کر قائم کیا تھا
گرفتار ہونے والوں میں خواجہ سرا بھی شامل ہیں، پولیس نے 62 ہزار سے زائد نقدی بھی برآمد کی
اس ماڈل نے وہ کارنامہ انجام دیا جو ابھی تک صرف آٹھ فی صد لوگ انجام دے سکے ہیں
آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اپنے زمانے کی مشہور پینٹنگز کو جدید دور کے سانچے میں ڈھال دیا
آلو کا استعمال بیوٹی انڈسٹری کےلیے ’’گیم چینجر‘‘ ثابت ہوسکتا ہے
کشیدہ ماحول کے پیشِ نظر پنچایت بلائی گئی جو تقریباً پانچ گھنٹے تک چلتی رہی
نوجوان نے لاش نکال کر ریسکیو حکام کے حوالے کی، پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بھی بنائے جانے کا انکشاف
چار ہفتوں تک حکرانی برقرار رکھنے کے بعد بالآخر ون پلس 15 جی نے اپنی پہلی پوزیشن کھو دی
نیلامی کے لیے 42 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جن میں اکثریت کو کسی ٹیم نے نہیں چنا
ذہنی اور جسمانی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتا ہوں، بھارتی بیٹسمین
آندرے رسل جو 12 سیزنز تک آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی دکھاتے رہے
صائمہ نور طویل وقفے کے بعد اسکرین پر واپس آئی ہیں
رشتے میں رنویر سنگھ نے اہم کردار ادا کیا، بھارتی میڈیا
تحقیق میں سائنس دانوں نے 15 لاکھ سے زائد افراد کے ڈیٹا کا 10 برس سے زائد عرصہ تک مطالعہ کیا
نومبر 2025 کا ہدف 995 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا تاہم 885 ارب وصول ہوئے اور 100 ارب کے شارٹ فال کا سامنا ہے
سیٹلائٹ کو کیلیفورنیا سے جمعہ کے روز اسپیس ایکس فیلکن 9 کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا