دلچسپ و عجیب

بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا

ویب ڈیسک | Dec 14, 2025 11:51 PM |

مرلی کی وفات کے باوجود اس کا نام بیلٹ پیپر سے خارج نہیں کیا جا سکا اور مقررہ شیڈول کے مطابق پولنگ کا عمل جاری رہا