US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن کے خاندان والے ایک دوسرے پر کرسیاں اور برتن پھینک کر مار رہے ہیں
ریکون زیادہ شراب پینے کی وجہ سے نشے میں دھت ہوگیا اور شراب کی بوتلیں زمین پر گرا دیں
لڑکی آگ کے شعلوں میں بری طرح پھنس گئی تھی
یہ کوئی عام بل بورڈ نہیں بلکہ ایک مکمل ’واٹر انسٹالیشن‘ ہے
مدھیا پردیش سے تعلق رکھنے والے سروگیا سنگھ کُشواہا کو FIDE کی جانب سے باقاعدہ ریٹنگ دے دی گئی
اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے خاندان کے پالتو کتے نے زندہ کتوں میں سب سے لمبی زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے
چین میں 3800 سے 4300 برس قبل پتھر کے دور کے ایک معاشرے میں مردوں اور عورتوں کو مختلف مقاصد کے لیے قربان کیا جاتا تھا
ڈیوڈ رش نے یہ ریکارڈ پہلی بار 2019 میں 111 ٹی شرٹس پہن کر قائم کیا تھا
آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اپنے زمانے کی مشہور پینٹنگز کو جدید دور کے سانچے میں ڈھال دیا
اس ٹیسٹ کے ذریعے روبوٹکس کے شعبے میں استحکام، خودمختاری اور برداشت کی صلاحیتوں کا مظاہرہ ہوا ہے
یہ نادر سکہ کئی صدیوں تک گم رہا اور 1950 کے آس پاس امریکا سے دوبارہ منظر عام پر آیا
گلہری نے لنچ باکس کھولنے میں نوجوان کی مدد بھی کی، ویڈیو وائرل
ڈانس کے دوران دادی نے ایسا زبردست فرنٹ فلپ لگایا کہ پورا مجمع ششدر رہ گیا
یہ واقعہ آج بھی امریکا کی سب سے بڑی اجتماعی سزائے موت سمجھا جاتا ہے
سیمی کنڈکٹر جیسے چپس بنانے کا مقصد سیمی کنڈکٹرز کو روزمرہ زندگی سے قریب تر کرنا ہے: کمپنی
رسم کے دوران دلہن کے اہل خانہ نے روایتی طور پر نقد رقم بطور جہیز پیش کی
اس دیوقامت اینٹ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے
پریسٹن فُوکوا نامی امریکی شہری نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی
ایئرلائن نے واقعے سے متاثر ہونے والے مسافروں کو متبادل انتظامات کی پیشکش کی ہے
دلہن دیگر لڑکیوں کے ساتھ اسٹیج کی طرف بڑھی مگر دلہا نے کھانے کو ترجیح دی
جیل پر مبنی ’چلی-میٹر‘ ذائقہ چکھنے والوں کو مرچوں کی تیزی سے بچائے گا
رپورٹ کے مطابق ملزم بے روزگار تھا اور 2022 کے بعد سے ہزاروں یورو کی پینشن بٹور چکا ہے
خاتون نے لاعلمی میں پانی کی جگہ تیزاب استعمال کرلیا، جس سے تیار کھانا زہر آلود ہوگیا
یہ شہری روسی شہر ٹیومین کا رہنے والا ہے
اس کا یہ سسٹم پچھلے 8 سالوں سے بغیر کسی بیٹری سیل کی ناکامی کے کام کررہا ہے
ہسپانوی نیوی کے جہاز کو 1708 میں برطانویوں نے کولمبیا کے ساحل کے قریب ڈبو دیا تھا
ریمنڈ ہیگر گزشتہ 27 برس سے پبلک ٹرانزٹ سسٹم میں بس چلا رہے ہیں
کارکن نے تابوت کو اتارنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو اُسے اندر سے دستک اور مدھم آواز سنائی دی
یاد رہے کہ فروخت کا پچھلا ریکارڈ بھی ایک گھڑی کا ہی تھا
دنیا کا سب سے پرانا انسان اور جانور پر مشتمل مجسمہ ہے
بلی کو اس کے گھر تک پہنچانے میں مائیکرو چپنے اہم کردار ادا کیا
موجودہ ٹوائلٹ اس اسکلپچر کا واحد باقی رہ جانے والا ورژن ہے
دہلی پولیس نے سیشن عدالت میں چارج شیٹ جمع کرادی ہے، جس پر الزامات کی تفصیل دی گئی ہے
لمحوں میں ماحول بدل گیا، باراتی حیران، دلہن کا خاندان پریشان اور دلہا سر جھکائے شرمندہ
صارفین نے اس خاندان کی سادگی کی تعریف کی اور کہا کہ اگر ایسی سوچ فروغ پائے تو شادیوں میں فضول خرچی کم ہو سکتی ہے
پُراسرار انداز میں بلبلوں کے اٹھنے سے علاقے میں قیاس آرئیاں جنم لینے لگیں
شادی شدہ جوڑا پہلی بار 10 لاکھ ڈالر جبکہ دوسری بار 30 لاکھ ڈالر کا انعام جیتا
شیر کے بچے آپ کے کمرے میں آکر سات منٹ کے لیے آپ کو جگاتے ہیں
خاتون نے اپنے اپارٹمنٹ میں لال بیگ مارنے کی کوشش کے دوران عمارت کو آگ لگادی
دارالحکومت سول میں کافی کی ایک دکان میں گاہکوں کی کافی چرانے والے طوطے کو پکڑنے کے لیے پولیس کو بلایا گیا
مہنگی گاڑی رکھنا آسان ہے لیکن آداب خریدے نہیں جاسکتے
اس سے قبل یہ ریکارڈ 68 تیلیاں ناک میں پھنسا کر بنایا گیا تھا
چاندی کا یہ پیالہ 4300 برس قبل مقبوضہ فلسطین کے ایک گاؤں سے 1970 میں دریافت ہوا
یہ ٹیکنالوجی لاکھوں افراد کی حفاظت کے لیے ایک غیر مہلک اور تکنیکی حل فراہم کرتی ہے
اوکلاہوما کے شہر چیکاشا میں جرمانے میونسیپل کورٹ میں جلد خراب نہ ہونے والی غذا جمع کرا کے کم یا ختم کروائے جا سکتے ہیں
مینکور ہرم سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کو 4550 برس قبل مینکور کے فرعون کے لیے بنایا گیا تھا
سیاسی جماعت کے رہنما کی 36ویں سالگرہ پر 36 پونڈ کا کیک دفتر لایا گیا، جسے دیکھ کر گلی میں کھیلتے بچے چٹ گر گئے
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے معیشت اور سماجی امور اور ورلڈ بینک کی 2024 کی آبادیاتی رپورٹ میں اعداد و شمار دیے گئے ہیں
کانٹنٹ کریئٹر نے اسٹال پر کام کیا اور آنے والے گاہکوں کو موموز پروسے
راین مارٹن نے باسکٹ بال کورٹ میں 1516 تھری-پوائنٹر شاٹس اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا