US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مینکور ہرم سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کو 4550 برس قبل مینکور کے فرعون کے لیے بنایا گیا تھا
سیاسی جماعت کے رہنما کی 36ویں سالگرہ پر 36 پونڈ کا کیک دفتر لایا گیا، جسے دیکھ کر گلی میں کھیلتے بچے چٹ گر گئے
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے معیشت اور سماجی امور اور ورلڈ بینک کی 2024 کی آبادیاتی رپورٹ میں اعداد و شمار دیے گئے ہیں
کانٹنٹ کریئٹر نے اسٹال پر کام کیا اور آنے والے گاہکوں کو موموز پروسے
راین مارٹن نے باسکٹ بال کورٹ میں 1516 تھری-پوائنٹر شاٹس اسکور کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
اس کی وردی پر موجود تمغے مشکوک تھے کیونکہ بعض تمغے ایک ساتھ کبھی نہیں لگائے جاتے
یہ ملک امریکا یا برطانیہ نہیں بلکہ ایک ہمالیائی ملک ہے
انگور کی یہ بیل سطح سمندر سے تقریباً 2400 میٹر کی بلندی پر ہے
امریکی کمپنی ڈیزائنر بچوں کی پیدائش کیلیے خفیہ تحقیق کر رہی ہے
ماڈو 4 نامی 15 صدی کے اس جہاز کو برسوں کی کوشش کے بعد گزشتہ ماہ صحیح حالت میں نکالا گیا
ملزم کی شناخت جرمن قانون کے مطابق پوشیدہ رکھی گئی ہے
اس جال کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کا رقبہ تقریباً 106 مربع میٹر ہے
خلانوردوں نے مائیکروگریویٹی میں پہلی بار کامیابی کے ساتھ چکن ونگز اور اسٹیکس گرل کر کے کھائے
ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک گیمر نے 144 گھنٹوں تک مشہور گیم ’ڈانس ڈانس ریوولوشن‘ کھیل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
یہ جال 100 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے اور 69 ہزار مقامی مکڑی ’بارن فنل ویور‘ اور 42 ہزار ’شیٹ ویور اسپائڈر‘ کا مسکن ہے
بلی کا نام ریمی ہے اور مالکہ خاتون کا نام ڈومینیک بتایا گیا ہے
ڈیوڈ رش نے جوش وین بیٹنبرگ کے ساتھ ملکر 55 فٹ اور 5 انچز سے کون میں آئس کریم اسکُوپ پکڑ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
دریافت کا مقام بیورو آف لینڈ مینیجمنٹ (بی ایل ایم) ہے
تحقیق میں سائنس دانوں نے چمپینزیوں کی نئے شواہد کے سبب نتیجہ بدلنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا
یہ خاص طور پر اُن افراد کے لیے ہے جنہیں پیٹ کی چربی جمع ہونے کا مسئلہ ہے
تحقیق میں 61 ممالک کے57 ہزار افراد سے سروے کیا گیا، سب سے آخری نمبر پر اسپین موجود ہے
اوزی اوسبورن کا انتقال رواں برس 22 جولائی کو 76 برس کی عمر میں ہوا
دنیا کے مہنگے ترین لگژری فون فیچرز یا پرفارمنس سے زیادہ ڈیزائن، انفرادیت اور شاہانہ طرز پر تیار کیے جاتے ہیں، رپورٹ
رواں برس ریچھوں نے ریکارڈ تعداد میں حملے کیے ہیں جس میں 13 اموات اور 100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں
خاتون نے کسی مقامی نجومی سے اپنی زندگی کے بارے میں مشورہ لیا تھا
سرفر نے 8 گھنٹے 5 منٹ اور 44 سیکنڈ تک بورڈ پر سرفنگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
فطرت سے متاثر ’’جانور نما کھمبے‘‘ کا ڈیزائن ماحول دوست انفرااسٹرکچر کی علامت ہے
اس بوتل میں 109 برس قبل دو سپاہیوں نے اپنے خطوط بند کر کے پھینکے تھے
یہ مجسمے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ چین میں لوگ روحانی سکون اور نفسیاتی صحت کو بہت اہمیت دیتے ہیں
ڈینگی کے باعث 35 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں
قانوناً ترکیہ میں پالتو جانوروں کو ابھی بھی مَتَحَرِّک جائیداد شمار کیا جاتا ہے
مالک نے اسے “چوری” قرار دیا ہے کیونکہ لوگ بنا اجازت کے آلوؤں کو لے گئے ہیں
2.71 قیراط کا یہ سفید ہیرا مٹر کے سائز کا ہے
عدالت نے اس اقدام کو جذباتی تشدد کی شکل میں دیکھا
یہ دیکھنے کے بعد کہ وہ کتنے مماثل نظر آتے ہیں، لیانگ نے اپنے شوہر کو مضحکہ خیز کلپس میں حصہ لینے کے لیے راضی کیا
سات سپاہیوں کی لاشیں ایک کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئیں
اگرچہ یہ پیشگوئی قریبی مستقبل کی نہیں لیکن تشویش کاباعث ضرور ہے
فرانسیسی حکام نے بتایا کہ چور کیسے دیدہ دلیری کے ساتھ مشہور میوزیم میں داخل ہوئے اور قیمتی زیورات لے کر فرار ہوگئے
شہری بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والا ہے
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
دو سال کے عرصے میں انہوں نے 1095 آرڈر حاصل کیے
ماہرین نے اس عمل کو نہ صرف خطرناک بلکہ غیر سائنسی قرار دیا ہے
انہوں نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیتا اور یہ انعام پاور پلے آپشن کی بدولت دُگنا ہو کر ایک لاکھ ڈالر کا بن گیا
یہ واقعہ ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال کی ایک مثال ہے
وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر دو لاکھ کے قریب افراد نے دیکھ لیا ہے
پولیس اہلکار نے کپڑا اسمگل کرنے والے چنگچی رکشہ کو روکنے کےلیے چلتی ہوئی گاڑی کو پکڑ لیا
خواتین سے تعلقات اس وقت سامنے آئے جب ویٹیکن نے ان پر تحقیقات کا آغاز کیا
ڈیوڈ رش نے جونتھن ہینن نے 30 سیکنڈ میں 426 فسٹ بمپ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
اگرچہ سائنسی لحاظ سے اس خیال کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے تاہم ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر یہ سوچ گردش کر رہی ہے
مارکیٹ میں اس کی مانگ صرف میوزیمز، کلیکٹرز اور ثقافتی اداروں میں ہے