صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس کنگن کی ممکنہ مالیت 15 ہزار سے 20 ہزار پاؤنڈ کے درمیان بتائی گئی ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف علاقوں سے بندروں کے حملوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں
یہ پراسرار ویڈیوز ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب تہران میں 1976 کے مشہور فضائی واقعے کو تقریباً 50 سال مکمل ہو رہے ہیں
کم کارڈیشین اکتوبر 2016 میں پیرس فیشن ویک کے دوران ڈکیتی کا نشانہ بنیں تھیں
ماہرین نے اس پینٹنگ کو شکاگو کی معروف سرریئلسٹ فنکارہ جرٹروڈ ابرکرومبی کا ایک گمشدہ فن پارہ قرار دیا ہے
غوطہ خوروں نے سمندر کی تہہ سے انسانوں کے بنے 25 پراسرار ڈھانچے دریافت کیے
ذرائع کے مطابق 50 سالہ انتھونی ہال کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا
خاتون نے لاٹری کے دو ٹکٹ خریدے اور دونوں میں انعام جیتے
ایران میں انڈا بھی ’سلیبرٹی‘ بن گیا ہے اور لوگ اس کے ساتھ تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں
آئیووا سے تعلق رکھنے والا خاندان ایک ہی دن پیدا ہونے والی سب سے زیادہ نسلوں کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں
کانکرڈ پبلک لائبریری کے مطابق جان نامی ایک شخص حال ہی میں دی سینچری السٹریٹڈ منتھلی کا ستمبر 1894 کا شمارہ واپس کیا
شوہر مسلسل انہیں واپس گھر آنے کا کہہ رہا تھا مگر خاتون نے واپس جانے سے انکار کر دیا تھا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بوٹسی نے یہ اعزاز 3 سال اور 139 دن کی عمر میں حاصل کیا
جانی ڈیپ نے فرانس میں چھٹیوں کے لیے محض ایک گھر خریدنے کے بجائے تقریباً 30 ایکڑ پر پھیلا پورا گاؤں ہی خرید لیا
مفرور شخص کی گرفتاری اس کی بہن کے کریڈٹ کارڈز سے ہونے والی خریداریوں اور دیگر مالی سرگرمیوں کا سراغ ملنے پر ہوئی
یونیورسٹی طلبا نے راکٹ پولارِس کو 63 ہزار 497 فٹ کی بلندی تک پہنچا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پروگرام کے تحت 15 منٹ یا اس سے زیادہ مطالعہ کرنے پر روزانہ 20 ورچوئل سکے دیے جائیں گے
اس نسل کے گھوڑے اپنی بڑی جسامت اور طاقت کے لیے مشہور ہیں
جوڑے ایک موقع پر 1 لاکھ 36 پزار 660 ڈالرز کا انعام جیتا
اجتماعی چیخ سے پہلے باقاعدہ چیخنے کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا
نئی دریافتوں نے منشیات کے استعمال کے قدیم ترین شواہد کو 10 ہزار سال سے بھی زیادہ پیچھےدھکیل دیا ہے
تحقیق کے مطابق یہ ماسٹوڈون اپنی زندگی کے تقریباً 40 ویں برس میں تھا
ماہرین کے مطابق ہر قدم تقریباً 3.3 فٹ لمبا ہے جبکہ یہ نشانات مجموعی طور پر تقریباً 23 فٹ تک پھیلے ہوئے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے بیٹے نے بھی والد کے اس غیر معمولی معمول کو اپنا لیا ہے
ٹلی نوروڈ اب تک کسی ریلیز شدہ فلم میں نظر نہیں آئیں
حکام کا کہنا ہے کہ اسے اس انداز میں پیک کیا گیا تھا کہ سیکیورٹی اور کسٹمز چیک سے بچایا جا سکے
ینگ ینگ نے ایک مرتبہ لائیو اسٹریم کے دوران 60 سے 70 محفوظ کیے گئے انڈے کھانے کا دعویٰ بھی کیا تھا
خاتون نے قرعہ اندازی کے لیے تین ٹکٹ لیے اور انہوں نے تینوں ٹکٹ میں انعام جیتے
مہنگی بائیک ملنے کے بعد بوائے فرینڈ مبینہ طور پر فرار ہو گیا اور اب پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔
اپنی موسیقی سے وہ مختلف فلاحی اداروں کے لیے تقریباً 40 ہزار پاؤنڈ جمع کر چکے ہیں
اس انوکھی سروس کیلئے عملہ خصوصی طور پر تیار کیے گئے نوکیلے ناخن پہنتا ہے
گاڑی کو سیکیورٹی کے پیشِ نظر گھر کی چھت پر چڑھا دیا گیا
کینسر 60 سلہ شہری کے جگر اور ران کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں تک پھیل چکا تھا
مقابلے میں 38 افراد نے حصہ لیا جن کو 19 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا
خیال کیا جا رہا ہے کہ بلی کا بچہ گاڑی میں چھپ کر راکسپرنگز سے کیروِل تک کا سفر طے کرتا رہا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مختلف پالیسی اقدامات اور سیاسی ترجیحات کو گیمز کی شکل میں دکھایا گیا ہے
خوش نصیب شہری کو اس کے دوست نے سالگرہ کے موقع پر ٹکٹ تحفے میں دیا تھا
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دونوں چوہے کبھی ایک دوسرے پر جھپٹتے اور کبھی پیچھے ہٹتے دکھائی دیتے ہیں
ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ خزانہ 10 ویں صدی میں وائکنگ عہد کے دوران زمین میں دفن کیا گیا تھا
فاتح کو انعام میں 100 ڈالر دیے گئے
خاتون نے ایک رات اپنے والد کو پیغام بھیجا کہ وہ انہیں یاد کر رہی ہیں، اگلی صبح ان کے والد ان سے ملنے پہنچ گئے
واضح رہے کہ یہ روحانی عقائد پر مبنی دعوے ہیں، سائنسی طور پر ثابت شدہ نتائج نہیں۔
شوکت آفتاب گزشتہ 15 سال سے باقاعدگی کے ساتھ لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے
ماہرین ایسے لباس کے ذریعے زخمی کتوں اور بلیوں کے علاج میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں، رپورٹ
نیپال میں ایورسٹ کے بیس کیمپ کے علاقے کھمبو گلیشئرز پر ماہرین کی جانب سے تحقیق کی گئی اور حیرت انگیز نتائج سامنے آئے
واقعے کے بعد روبوٹ کی حرکات پر قابو پانے میں مشکل پیش آئی جس پر اسے بند کر دیا گیا۔
راہب بننے کے بعد وہ اپنی بیوی اور بیٹی سمیت سب سے رابطہ ختم کرنا چاہتے ہیں
بچوں کے اسکول تک سفر تقریباً 30 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے جبکہ پہلے صرف ایک طرف کا پہاڑی سفر تین گھنٹے کا ہوتا تھا
یہ ریکارڈ ایڈمنٹن ریور ہاکس کے 14 جون کو ہونے والے میچ کے دوران قائم کیا گیا
ہاورڈ اور سوز روبن نے یہ گھر 2019 میں خریدا تھا