میگزین

انتہا پسندی کی سمت بڑھتا امریکا

سید عاصم محمود | Nov 25, 2024 12:01 AM |

سفید فام اکثریت کی نفرت انگیز پالیسیاں سپرپاور کے معاشرے اور دنیا میں ہلچل کا سبب بن سکتی ہیں۔