امریکی انتخابات

ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کی شکست پر 2 سال سو نہیں پایا، بل کلنٹن

خبر ایجنسی | Dec 02, 2024 01:59 AM |

بل کلنٹن نے 2016 کے صدارتی انتخابات کو ممکنہ طور پر امریکا کی تاریخ کے تاریک ترین انتخابات قرار دیا