انٹرٹینمنٹ

زچگی کے دوران انتقال کرنے والی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے جڑواں بچوں کی حالت خطرے سے باہر

ویب ڈیسک | Dec 05, 2025 01:16 AM |

پیاری مریم کے شوہر نے بتایا کہ جڑواں لڑکوں کی پیدائش ہوئی ہے