صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رمیش کے مطابق سلمان خان کو برادری سے معافی مانگ کر معاملہ ختم کرنے کا موقع دیا گیا، لیکن اداکار نے ایسا نہیں کیا۔
شہر میں تقریباً 14 ہزار 400 ایسے درخت موجود ہیں جن کی خوشبو طویل عرصے سے ہنوئی کے موسمِ خزاں کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔
ای پاسپورٹ نظام متعارف کرانے کا مقصد سفری دستاویزات کی سیکیورٹی بہتر بنانا اور پاسپورٹ خدمات کو جدید بنانا ہے۔
ڈیجیٹل کریئٹر ایوارڈز کی یوتھ کیٹیگری کے فائنل میں ان کی شمولیت ان کے کام کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔
اداکارہ کے مطابق تنقید کرنے والے ہوں یا سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے افراد، لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے
دونوں بھائی کئی ماہ سے اپنے طور پر چلنے کے قابل ہونے کے لیے محنت کر رہے تھے
تحقیق میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے 18 افراد کو شامل کیا گیا
ایلومینیم فوائل کے کھانے کی اشیا محفوظ کرنے کے علاوہ کچھ دوسرے مفید گھریلو استعمال بھی ہیں
پھلوں اور سبزیوں سے تیار کردہ بعض مشروبات جسم کو آئرن، وٹامن سی اور دیگر ضروری غذائی اجزا فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں
پولیس نے علاقے میں اضافی نفری تعینات کرنے کے ساتھ وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی تلاشی کا عمل بھی شروع کر دیا ہے
چیمپئن شِپ کروشیا میں منعقد ہوئی
سیلینا گومز نے انسٹاگرام پوسٹ میں پر اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں کافی زیادہ نکوٹین ویپ کرتی رہی ہیں
طبی ماہرین نے اس کیس کو اپنی نوعیت کا پہلا معلوم واقعہ قرار دیا ہے
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ لاکر کھولنے کےلیے کون سے تین نمبر درست پوزیشن کے ساتھ دیئے جائیں گے؟
تحقیق میں چاند کی سطح پر 10 ہزار سے زیادہ نسبتاً نئی فالٹ لائنز (دراڑوں) کی نشاندہی کی گئی
عمران خان امریکی شہری ہیں، تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ دو سال کی عمر سے بھارت میں مقیم ہیں
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے بھارتی پنجاب کی انتظامیہ سے رجوع کرلیا ہے
واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، جن میں کنسرٹ کے دوران پیدا ہونے والی صورتِ حال دیکھی جاسکتی ہے
پانچوں افراد کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
تصویر سے متعلق ہیری کے بیان پر سوشل میڈیا اور شاہی حلقوں میں طنزیہ تبصرے کیے گئے
واپسی کے پیسے نہ ہونے پر مقامی حکام نے مارٹنز کی مدد کی اور گھر واپسی کے لیے بس کا ٹکٹ فراہم کیا۔
تقریب میں شریک مہمانوں نے نئے شادی شدہ جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو مشتبہ افراد کو اداکار کی رہائش گاہ کے قریب آتے دیکھا گیا۔
چوری ہونے والے ونگ مررز میں بی ایم ڈبلیو ایکس تھری، پورشے میکن، جیگوار ایف پیس اور مرسڈیز سی کلاس شامل
رجب نے کہا کہ وہ ایدھی صاحب کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، بشرطیکہ ناظرین انہیں اس کردار میں قبول کریں۔
اداکار نے تصویر کے ساتھ دلچسپ کیپشن لکھا، ’سمجھ جائیں پلیز، اب تنگ نہ کریں۔‘
سوشل میڈیا پر فلم دیکھنے والے بعض شائقین نے اس کی کہانی، اداکاری اور ایڈیٹنگ پر تنقید کی ہے۔
انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’بے وفائی غلطی نہیں بلکہ ایک انتخاب ہے‘۔
ریسلر 27 ستمبر کو سہ پہر تقریباً 4 بجے امریکی ریاست الینوائے میں ایک کرائے کی گاڑی میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے
ماہرین عرصے سے دو اقسام کا مطالعہ کر رہے ہیں لیکن ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ بیماری کی تیسری قسم بھی ہوسکتی ہے
یہ اقدام گوگل کی جانب سے اپنے ویڈیو پلیٹ فارم میں جنریٹو اے آئی کو شامل کرنے کی کوششوں کا تسلسل ہے
لیبارٹری کا مقصد کینسر کے مریضوں کے لیے انفرادی ضروریات کے مطابق تشخیص اور علاج کی سہولیات کو بہتر بنانا ہے
ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں
فوجی افسر نے متعدد بار اپنی پوسٹ چھوڑی تھی
پاکستان کی جانب سے پہلا گول 9ویں منٹ میں حمزہ فیاض نے اسکور کیا
بابراعظم یہ سنگ میل عبور کرنے والے پاکستان کے پانچویں بلے باز بن گئے
پاکستان کے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 268 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا
ٹیکساس میں ایک شہری نے سامان سے دستی بم ملنے کے بعد پولیس کو موقع پر طلب کرلی
سابق فٹبالر کی ہلاکت کی تصدیق ان کے محاذِ جنگ سے لاپتا ہونے کے 20 ماہ بعد ہوئی ہے
دنیا میں وقت کے آفیشل معیار کے طور پر استعمال ہونے والے نظام میں 20 مئی 2027 سے لیپ سیکنڈ شامل نہیں کیے جائیں گے
تبدیلی کا معاملہ اگست میں 2026 کے سیزن کے جائزے کے دوران سامنے آیا تھا
اس خیال کی ابتدا صنعتی گندے پانی کو صاف کرنے کے عمل سے ہوئی
واٹس ایپ کے ورژن 2.26.41.11 کی اے پی کے فائل کے تجزیے کے دوران اس نئے فیچر سے متعلق پتا چلا
جینی نامی گھوڑی کا تعلق امریکن سیڈل بریڈ نسل سے ہے
اشتہارات کے ذریعے صارفین کے کسی اشتہار پر کلک کیے بغیر بھی ان کی ڈیوائسز میں اسپائی ویئر انسٹال کیا جا سکتا ہے: محققین
27 سالہ ڈیاگو پونسلیٹ نے کھڑے ہوکر ڈھلوان پر اسکیٹ بورڈ چلانے کی تیز ترین رفتار کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ہر چھ میں سے ایک شخص زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر بانجھ پن کا سامنا کرتا ہے
مادھوری ڈکشٹ نے پروگرام میں یامی سے پوچھا کہ کیا انہیں فلم میں خصوصی شرکت کے لیے بھاری معاوضہ دیا گیا تھا
گلوکارہ کے مطابق، ڈاکٹروں نے انہیں حسی اعصاب سے متعلق سماعت کی کمی کی ایک نایاب قسم کی تشخیص بتائی تھی