صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفیہ کی شناخت 33 سالہ دعا کے نام سے کی گئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم جاوید کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
متوفی کی شناخت 55 سالہ یعقوب کے نام سے کی گئی
زخمی ڈاکو کو فرار کا راستہ نا ملنے پر اس نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی کال کر دی، پوچھ گچھ کرنے پر پردہ فاش ہوگیا
ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور خفیہ اطلاع کی مدد سے عمل میں لائی گئی
گرفتار ملزمان سے ایک پستول مع گولیاں، کیش رقم، موبائل فونز اور ایک رکشا برآمد کیا گیا
نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
شہریوں نے تعاقب کرکے اسے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ مزید شدید زخمی ہوگیا
ملزم بچی کا پڑوسی ہے، پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، مقدمہ درج کرلیا گیا
باپ منشیات کا عادی ہے اور وہ پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دے چکا تھا، متوفی کی بہن
شہر میں 6 ستمبر سے 9 ستمبر تک 4 روز میں سفاک ڈاکوؤں نے 4 گھرانے اجاڑ دی
پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا گیا
مقتولہ اور شوہر کے درمیان جھگڑا رہتا تھا، پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی موصول ہوگئی
ملزمان اور متاثرہ نوجوان کلاس فیلو ہیں، ملزمان نے رقم بھی ہتھیائی
کوئٹہ سے اسمگل کی گئی چرس کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں سپلائی کی جانی تھی
ڈاکو پر فائرنگ کرنے والا شہری فرار ہو گیا
ملزم نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بنا پر معصوم بچی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، پولیس
جاں بحق اور زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام
جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ہلاک ملزم کی شناخت ایوب برمی عرف جھنڈو کے نام سے ہوئی ہے، پولیس حکام
گرفتار ملزمان غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پائے گئے
رات کے اندھیرے میں دو مزمان نے گلی میں کھڑے نوجوان سے لوٹ مار کی کوشش کی
ملزم الیاس سونا فروخت کرکے تاجر سے 96 ہزار روپے لے گیا، تاجر کا مؤقف
خاتون فضائی میزبان سمیرا آفتاب کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ
متاثرہ تاجر جانوروں کی فیڈ ایکسپورٹ کا کاروبار کرتا ہے
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
فلائی اوور پر پولیس چوکی تو قائم ہے تاہم شہریوں کے مطابق وہاں اکثر پولیس اہلکار موجود نہیں ہوتے
متوفی کی شناخت 14 سالہ شوکت کے نام سے کی گئی، ریسکیو حکام
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
ہلاک ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
مقتول کی شناخت 18 سالہ ہمایوں ولد الماس کے نام سے ہوئی
بیٹی اپنا سبق سنانے بیٹھی تو قاری صفدر نے اپنے پاؤں سے مبینہ نازیبا حرکات کیں، مدعیہ مقدمہ
خاتون کے گھر سے 2 ماہ قبل لاکھوں مالیت کا سونا چوری ہوا تھا
رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 50 ہوگئی
زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مغوی اہلکار کے بھائی کو واٹس ایپ پر 10 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کردیا ہے
گلشن اقبال پولیس نے نامعلوم 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ایس ایچ او سعود احمد
جعلی دستاویزات تیار کرنے والے کلرک کو فراڈ کا مرکزی منصوبہ ساز تاحال مفرور ہے، پاکستان کسٹمز
زخمیوں کا طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گاڑی صرف لوگوں کے سامنے دیکھنے کے لیے منگوائی گئی تھی
ملزم کے خلاف گاڑی چوری، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے مقدمات درج ہیں ، پولیس
ہلاک ملزم کی شناخت جاوید کے نام سے کی گئی ہے، جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے، پولیس
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مدعی کے مطابق آئی او نے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے جائے وقوعہ کا غلط فرضی معائنہ موقع مرتب کیا
پولیس حکام کے مطابق فرار ہوتے ہوئے ملزمان سے میگزین گر گیا
ملزمان کے قبضے سے 25 ہزار امریکی ڈالر اور 4 کروڑ 70 لاکھ ایرانی ریال سمیت دیگر مال برآمد
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
فرار ہونے والے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس
ابتدائی معلومات کے مطابق منشیات بلوچستان سے سندھ اسمگل کی جا رہی تھیں
گرفتار ملزمہ کے بھائی کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جو واردات میں ملوث ہے، پولیس