کراچی، سپر پائی وے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

جاں بحق نوجوان کی شناخت علیان کے نام سے کی گئی ہے


یاسین جبلپوری November 19, 2026

کراچی:

شہر قائد میں سپر ہائی حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے ٹول پلازہ ستارہ ہلال پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت علیان کے نام سے کی گئی ہے جس کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔