US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی
زخمی ملازم کو طبی امداد کیلیے فوری طور پر بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
پنیاں پولیس نے چوری کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
ملزم چکری ریسٹ ایریا پر واش روم استعمال کرنے گیا اور وہیں سے پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا
گرفتار ملزمان سے ایک پستول اور دو موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں، پولیس
زخمی نوجوان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
پولیس تھانہ صدر قصور نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا
پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت برہان کے نام سے ہوئی ہے
گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے، ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، ایف آئی اے
زخمی ملزم کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، ریسکیو حکام
ملزمان نے شادی میں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی جس کا افسران بالا نے سختی سے نوٹس لیا، پولیس
آپریشن کا مقصد مشکوک افراد، اشتہاری مجرموں اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری تھا
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کی ہدایت پر تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا
شہریوں کے مکانات کو گروی رکھوا کر حاصل کی گئی 50 لاکھ روپے رقم برآمد کر لی گئی
ملزم سے برآمد ہونے والا موبائل فون فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا، ایس ایس پی
ہوٹل کے ملازم رمضان نے عبیداللہ نامی گاہک سے کھانے کا بل ادا کرنے کا تقاضہ کیا جس پر تلخ کلامی ہوگئی
مقتول کو قرض واپس کرنے کے لیے بلایا گیا اور پھر اُسے ہتھوڑوں کے وار سے قتل کردیا گیا، ملزمان گرفتار
ملزم سے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے برآمد کر لیےگئے ہیں اور حوالہ ہنڈی سے متعلق ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں، ترجمان
گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس ٹی شرٹ، پولیس کیپ اور 2 بیگ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس
زیر حراست شخص بلیک میل کر کے مجھ سے زیادتی کرتا رہا، مدعیہ مقدمہ
دونوں ملزمان سے ایک پستول، تین موبائل فونز، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد، پولیس
تھانہ کینٹ کی حدود نالے پل داؤدشاہ سے لاش برآمد کرلی گئی ہے، پولیس
وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی سے رپورٹ طلب کرلی
جان بحق افراد کی میتوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی نبیل چنڑ کے نام سے ہوئی ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص حلیے سے نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے
پولیس اور سندھ رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے
ملزمان بڑے جانور کا گوشت بطور چھوٹا گوشت مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے تھے، پولیس
ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگ زیب خٹک نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے گھرمیں گھس کراے این پی عہدیدار کو فائرنگ کرکے قتل کیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرقائم خصوصی انکوائری کمیٹی نے انکوائری کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
کارروائی میں 50 لاکھ مالیت کا جدید ڈرون بھی برآمد کیا گیا
زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزمان کے قبضے سے دو پستول، تاجر سے چھینا گیا موبائل فون، موٹر سائیکل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کیا گیا
دونوں ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، این سی سی آئی اے
زخمی بھائی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزمان سے 2 پستول، چھینے گئے موبائل فون، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے
جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور 5 بچوں کے والدین تھے
مقتول کی لاش سرد خانے منتقل کر دی گئی
شدید زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کیلیے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم کے قبضے سے اسلحہ، متعدد موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کرلی گئی، پولیس
چھیپا کے مطابق مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے
ایک کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اشیا برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، کسٹمز حکام
اغوا برائے تاوان میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے، ڈی پی او خیبر