صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فرار ساتھی ملزم کی تلاش اور ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے، پولیس
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو گاڑی کے ذریعے بچے کو کچلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
بینک ڈیفلاٹ کا گرفتار ملزم ایم ایس اشرف پولی پرائیویٹ لمیٹڈ اور ایم ایس سمیرا فلور ملز پرائیویٹ لمیٹڈ کا ڈائریکٹر ہے
مقتول بزرگ شہری کو اس کے سفاک بیٹے نے تیز دھار آلے کا وار کر کے قتل کیا تھا
پولیس اہلکاروں نے 2ڈاکووں کو پکڑا تھا، ڈاکوؤں کے دیگر ساتھی بھی پہنچ گئے اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہوئی
گرفتار ملزم کی شناخت نادر شاہ ولد سفید گل کے نام سے ہوئی ہے
ملزم رضوان کا مبینہ طور پر ذہنی توازن درست نہیں بتایا جاتا ہے
دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے تاجر کو روک کر لوٹ مار کی
ملزم مبشر نے 5 نومبر کو گلشن حدید فیز 2 میں ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کیا تھا، ایس ایچ او
ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ریکوری ہوئی ہے، ایس ایس پی سینٹرل
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا
پولیس نے مقدمہ اندراج کے بعد ملزم کے بھائی کو گرفتار کرلیا
جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور خاتون کا بھائی شامل ہیں، ترجمان ایدھی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد
شہری سے فراڈ کے ذریعے وصول کی گئی 20 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر کے واپس دلوا دی گئی ہے، ترجمان
2 روز قبل پیش آنے والی اس واردات سے متعلق نارتھ ناظم آباد تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی ہے
جاں بحق نوجوان کی شناخت علیان کے نام سے کی گئی ہے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم نے سوشل میڈیا پر ایک اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز ویڈیو بھی اَپ لوڈ کی تھی
تمام زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مقتول اور زخمی سمیت ملزم کا تعلق ایک ہی محلے سے ہے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
کسٹمز انفورسمنٹ کی آر سی ڈی شاہراہ، سپرہائی وے اور نمائش چورنگی میں کارروائیاں
ملزمہ افشاں پولیس افسر کی اہلیہ اور پاکستانی نژاد کینیڈین شہری ہیں اور بتایا فاطمہ پر کبھی کوئی تشدد نہیں کیا، ذرائع
مقتولہ ملزم کے گھر اپنی بیٹی کے جہیز کا سامان لینے گئی تھیں جہاں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ملزمان موقع سے فرار، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی
پولیس نے ناکہ بندی کرکے نوجوان کو بازیاب کرایا، 2 ملزمان گرفتار
مقتول نے دو سال قبل کورٹ میرج کی تھی
ملزم کو چوٹ دھیراں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا
تحقیقات کے دوران مقتولہ کے سسر کو شامل تفتیش کیا گیا تو اس نے اپنی بہو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، پولیس
واقعہ موٹر سائیکل پر تکرار کے باعث پیش آیا، دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل
گلشن معمار پولیس نے 216 کلو اور سچل پولیس نے 28 کلو سے زائد چرس برآمد کی
گرفتار ملزمان قتل اور خاتون کے اغواء کے الگ الگ مقدمات میں مطلوب تھے جن کے نام آئی بی ایم ایس اسٹاپ لسٹ میں شامل تھے
آئی جی سندھ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی
ابتدائی اطلاعات میں واقعے کو ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا گیا تھا
تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں 19 سالہ لڑکی ماہ نور شاہد اور خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار سیف اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
دو ملزمان موقع پرسے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے
گرفتار ملزمان کے ہمراہ 3 سالہ بچہ بھی موجود ہے
پولیس کا غیرملکی خاتون سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور وہ رات کو کراچی پہنچیں گی، ایس ایس پی ساؤتھ
ملزمان نے میری بیٹی کی برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنائی اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر چھوڑ دیا، مدعی مقدمہ
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، پانچ موبائل فونز، نقد رقم، موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد
ہیڈ محرر ملک طفیل نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
ملزم اپنے گھر والوں سے بذریعہ فون تاوان کی صورت میں رقم منگواتا رہا، انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کاہنہ
ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں چوری کی وارداتوں کے متعدد مقدمات درج ہیں، ترجمان سیف سٹی
صبا، شکیلہ، مصباح اور صائمہ کے قبضے سے کٹر اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی
فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان زخمی، صمد کاٹھیاواڑی اور جمیل چھانگا گروہ سے تعلق ہے، ترجمان رینجرز
ملزمان کے قبضے سے کوکین، آئس اور ویڈ سمیت 4 کلو سے زائد منشیات برآمد
خاتون کے جسم پر گولی یا چھری کے زخم کے نشانات نہیں ملے