صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
ہربنس پورہ پولیس نے قاری عبدالواحد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
ڈاکو طاہر سے ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے
ملزم نے بچی کو گود لیا تھا اور اسی بچی کے ساتھ زیادتی کی، پراسیکیوٹر
گرفتار ملزمان سے کروڑوں مالیت کے 435 موبائل فونز برآمد، ملزمان کی موبائل فون مرمت کی اپنی دکانیں بھی ہیں
ملزمان کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
مقتول کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی، پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں
مقدمے میں اے ایس آئی کاشف اور دو کانسٹیبلوں سہیل اور قدیر کو نامزد کیا گیا ہے
مقتول کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی، واقعے کی تحقیقات شروع کردی، پولیس
خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا، پولیس
فوٹیج میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار شہری اور ڈاکوؤں کو گلی میں گرتے دیکھا جاسکتا ہے
ماں کو ملزم کے حملے سے بچانے کے لیے بچے درمیان میں آگئے
شوہر نے واردات کے بعد مقتولہ کے بھائی کو بھی واقعے سے متعلق بتایا
پولیس ہلاک اور زخمی حالت میں گرفتار ڈاکووں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے
این سی سی آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس وقت جسمانی ریمانڈ پر تحویل میں ہے، مزید تفتیش جاری ہے
ملزمان نے اسلحہ کے زور پر اپنی ساتھ گاڑی میں بٹھایا، لوٹ مار کی، گھر سے سامان منگوا کر رکھ لیا اور چھوڑ کر فرار ہو گئے، مدعی
ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ 2016 کی دفعات 20، 21 اور 24 کے تحت مقدمہ درج
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے
زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی
مقتول میاں بیوی نے چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی، میاں کا تعلق اسکردو جبکہ خاتون کا تعلق پاراچنار سے تھا، پولیس
ملزم نصیب احمد چند روز قبل درج ہونے والے زیادتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
ملزمان نے آن لائن ایپ کے ذریعے شہری کو جھانسہ دے کر ملاقات کے لیے بلایا اور خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا
کچھ روز قبل بچی گھر میں بے ہوش ہوگئی، جس پر اسے ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی کوشش کی گئی، مدعی کا بیان
دونوں ملزمان بالیاں نوچنے کے 7 مقدمات میں کاہنہ، چوہنگ اور مانگا منڈی پولیس کو مطلوب تھے
حادثے کے بعد نامعلوم گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کی گئی ہے
ہلاک ڈاکو اور اس کا گروہ کچے کے علاقے میں پناہ لے کر مجرمانہ سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا، پولیس
تاجر برادری ، صنعتکار ، بلڈر ، ہوٹل مالکان اور دکاندار کس حد تک عاجز آچکے ہیں
کچھ عرصہ قبل ہمیں اپنے دیگر پروجیکٹس پر بھتہ وغیرہ کی کالز آئی تھیں، مدعی مقدمہ
خاتون کو موٹر سائیکل پر لانے والے شخص سے بھی موبائل چھین لیا گیا
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت عرفان عرف عرفو ادا سولنگی ماچھی کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ترجمان
جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ مدثر کے نام سے ہوئی
ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شیخ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
اشتہاری مجرم نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں اپنی بیوی ایشا کو کیبل کی تار سے گلا دبا کر قتل کیا تھا، پولیس
سیکیورٹی گارڈ نے فرار ہوتے ملزمان پر فائرنگ کی تاہم ملزمان گاڑی بھگا کر لے گئے
گڑھی شاہو پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، تحقیقات جاری
واردات ممکنہ طور پر بھتہ خوری کا شاخسانہ ہو سکتی ہے، پولیس
مقتولہ کا ایک بیٹا ماں کے ساتھ رہائش پذیر تھا جبکہ شوہر کئی سالوں سے الگ رہتا تھا، پولیس
وارداتوں میں استعمال ہونے والی سفید آلٹو کار پر سندھ کی فینسی نمبر پلیٹ 761 لگی ہوئی ہے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی، پرس اور موٹر سائیکلیں برآمد
گاڑی کی تلاشی کے دوران 350 کلو نان کسٹم پیڈ چھالیہ کے 30 بورے برآمد ہوئے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی گئی
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان برآمد، پولیس
تشدد سے تنگ آکر خاتون نے پڑوسیوں کے گھر پناہ لی
متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لیجائی گئی
بڑی بیٹی اور داماد نے نمرہ کی شادی کے عوض رفیق سے ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے تھے، والد کا الزام
ملزمان کی تلاشی کے دوران 14 چپلوں میں مہارت سے چُھپائی گئی منشیات تھرا اور دو پیکٹ چرس برآمد کرلی گئی