احتشام خان
-
پشاور میں سیلاب زدگان کیلیے لگائے گئے امدادی کیمپ پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں تین شدید زخمی ہوئے، اسپتال منتقل
-
مہمند میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید دو پائلٹس سمیت 5 افراد کی نماز جنازہ ادا
سول سیکریٹریٹ پشاور میں نماز جنازہ میں کابینہ اراکین، سیکریٹریز اور عسکری حکام نے شرکت کی
-
پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد پشاور میں دہشت گردی کے 18 حملوں میں ملوث تھے جن میں پولیس اور ایف سی اہلکار شہید ا زخمی ہوئے
-
پشاور؛ بٹ کوائن کرنسی کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت کا انکشاف
ایڈیشنل انسپکٹرجنرل سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گزشتہ دو برسوں میں بڑے اہداف حاصل کیے گئے اور اب نئی تکنیک پر کام جاری ہے
-
مفتی منیر شاکر قتل کیس حل، ملوث گروہ کی شناخت ہوگئی، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا
علما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروہ بے نقاب ہوا، پشاور میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث گروہ بھی گرفتار ہوا ہے، سی ٹی ڈی
-
حملہ بروقت ناکام نہ بناتے تو مولانا فضل الرحمان کے جلسے میں بڑی تباہی ہوتی، آئی جی کے پی
یہ رواں سال دہشت گردی کی بڑی کارروائی تھی جو ناکام بنائی گئی، آئی جی کے پی
-
خیبرپختونخوا؛ لیبیا کے راستے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا مرکز ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی اور مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے
-
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ سے انویسٹی گیشن انچارج سمیت تین افراد جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ پر گاڑی کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فورسز کی کارروائیاں، 7 ماہ میں 892 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں میں 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز بھی شامل ہیں
-
سانحہ دریائے سوات؛ انکوائری رپورٹ میں حکومتی غفلت سمیت افسوسناک حقائق سامنے آگئے
انکوائری کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ 30 دن میں قانون و ضوابط میں خامیاں دور کر کے نیا نظام وضع کیا جائے