لاہور:
ہیر کے علاقے میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے دو افراد قتل کر دیے گئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے دیرینہ رنجش پر فائرنگ کی، مقتولین کی شناخت سعید اور اللہ دتہ کے نام سے ہوئی۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھجوا دیا گیا۔