صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صوبے میں بارشوں کا یہ سلسلہ 29 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسپیشل کورٹ نے پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مجرم قرار دیاجرمانہ ادا نہ کرنے پر مزید 2 سال 6 ماہ قید کی سزا ہوگی
ٹانک کے مقامی بازار میں مارے جانے والے حملہ آوروں کی لاشیں لائے جانے پر شہریوں کی جانب سے نفرت کا اظہار کیا گیا
ہلاک ہونے والا ملزم متعدد مقدمات میں مطلوب اور ملوث تھا۔ملزم درج ذیل مقدمات میں مطلوب اور ملوث تھا
پانچ اگست کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا جس میں آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ کے پی
ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
پانچ روز میں 23 افراد زخمی ہوئے، 37 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 29 گھروں کو جزوی جبکہ 8 گھر مکمل منہدم ہوگئے
وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں، محمد انعام یوسفزئی
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیرِ اہتمام پھاگرام پاس تا گولین ٹریک پاکستانی مرد و خواتین نے کامیابی سے مکمل کیا
تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے سے کمزور ڈھانچوں، سولر پینلز، بجلی کے کھمبوں اور بل بورڈز کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے
حکومت نے ریسکیو آپریشن کیلیے ڈرونز خریدنے کا فیصلہ کیا تھا، کیا ہوا اُس کی خریداری کا؟ اسپیکر کا وزیر قانون سے سوال
ڈی پی اوہری پور نے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کو معطل، ایک اہلکار کو کوارٹر گارڈ کردیا
شدید بارشوں سے بالائی علاقوں کی متعدد رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، ندی نالوں میں طغیانی سے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہوگئی
مجموعی طور پر 18 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 15 گھر جزوی جبکہ 3 گھر مکمل منہدم ہوئے، ترجمان پی ڈی ایم اے
پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے
سرکاری ادویات سکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت نے ضمانت درخواست دائر کر دی
ہلاک خارجی سی ٹی ڈی کے شہید کانسٹیبل محمد علی کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد دیگر مقدمات میں مطلوب تھا، ترجمان
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
ہلاک خارجی نے 17 مارچ 2025 کو کانسٹیبل محمد علی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا تھا
خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے خیبر پختونخوا یونٹ کو منتقل
اگر مولانا صاحب کسی ادارے کے خلاف ہیں، ریاست کے خلاف ہیں تو اگر جرات ہے تو ان کے خلاف پرچہ دیں، کیوں نہیں دیتے پرچہ؟
پشاور ہائیکورٹ میں گھر نذرِ آتش کرنےکے مقدمے میں گرفتار 4 بھائیوں کی ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس محمد اعجاز خان نے کی
دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں بالخصوص لیہ، بھکر اور میانوالی کے علاقوں میں تیز بہاؤ متوقع ہے
وہ اپنے مؤقف پر مکمل ذمہ داری کے ساتھ قائم ہیں، تحریک انصاف ایم پی اے
دہشت گردوں کے قبضے سے 5 کلاشنکوفیں، 10 میگزین، 5 بنڈولیئر، 2 ہینڈ گرینیڈز اور بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا
درخواست گزار پیشے کے لحاظ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور تعمیراتی کاروبار سے وابستہ ہیں
دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے بعد 27 اضلاع کو جدید ڈرون فراہم کیے گئے
پشاور میں دو روز کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا
پی ٹی آئی کو صوبے کو تباہ کرنے کا ٹاسک ملا ہے،صحت، تعلیم اور دیگر شعبے تباہ ہوگئے ہیں، فیصل کریم کنڈی
ناراض اراکین بیرسٹر گوہر کے ساتھ مذاکرات پر رضامند، بانی کی رہائی کیلیے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا بھی عندیہ
خلاف ورزی پر دو سال تک قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا مقرر کی گئی تھی
کارروائی کے دوران متعدد افغان شہری مذکورہ مقام پر موجود پائے گئے
3دن میں قاتل گرفتار نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، سینیٹر مولانا عطا الرحمان
واقعے کے بعد پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، زخمیوں کو ایف سی نارتھ اسپتال منتقل کردیا گیا
عمران خان اسٹیڈیم میں تاریخی ایوان سجایاگیا،افغانستان دہشت گردوں کو اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دے، قرارداد میں مطالبہ
پشاور پولیس نے دو اندھے قتل کے کیسز کا معمہ حل کرتے ہوئے نشئی کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے ساتھیوں کو مارا تھا
پشاور میں ٹک ٹاک ویڈیو پر کمنٹس کے بعد دو نوجوانوں میں معمولی جھگڑا ہوا اور پھر یہ گولیاں چل گئیں
جامع مسجد قاسم میں اجلاس مولانا خیر البشر کی نگرانی میں ہوا، جس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا واقعے پر سخت نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
رمضان میں خودساختہ مہنگائی کیلئے ذخیرہ اندوز اور منافع خور معمول کے مطابق سرگرم ہوجاتے ہیں جن پر کوئی چیک نہیں، درخواست گزار
بیری باغ میں حفاظتی دیوار کی تعمیر کے دوران حادثہ پیش آیا، مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں
نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے
جے یو آئی کی خاتون رکن نے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروادیا
شاور میں تقریباً چار لاکھ افراد اب بھی بنیادی بیت الخلا کی سہولت سے محروم ہیں، یونیسف سروے
نااہل حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے قومی ادارے زوال پذیر ہو رہے ہیں، تباہی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، شوکت یوسفزئی
قاری عزت اللہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے بیٹوں کے ہمراہ واپس جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، پولیس
بم ڈسپوزل نے بروقت کارروائی کر کے بارودی مواد کو برآمد کر کے ناکارہ بنادیا
دہشت گردوں کے خلاف 8 گھنٹے طویل آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوئے اوران کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمدہوا، سی ٹی ڈی
ہمیں عوامی خدمت کا مینڈیٹ ملا ہے، صوبے کے لوگوں کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے، سہیل آفریدی
پولیس نے شہری کو گھر سے اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا، لواحقین