بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

سردار حمید خان | May 17, 2026 10:24 PM |

پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوگئی ہیں اور اگلے 30 دن تک برقرار رہیں گی، محکمہ داخلہ