تازہ ترین 
< >
rss

 اسٹاف رپورٹر

موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار

علاقہ مکینوں نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 4 ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا

March 18, 2024

کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی

بلوچستان سے چلنے والی شمال مشرقی گرم ہواؤں کے سبب پیرکو بھی شہرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ رہا، محکمہ موسمیات

March 18, 2024

سندھ میں مزید 500 بسیں لیکر آئیں گے، شرجیل میمن

کراچی میں الیکٹرک بسوں کے مزید دو روٹ شروع کئے جارہے ہیں، پریس کانفرنس

March 18, 2024

ایان اور انابیہ کو ضیاء الدین اسکول میں داخلہ مل گیا

ڈاکٹر عاصم حسین نے دونوں بچوں کو اسکول سے گریجویشن تک مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

March 18, 2024

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 226900روپے ہوگئی

March 18, 2024

کراچی؛ مقابلے میں گرفتار ملزمان ڈکیتیوں اور پولیس پر حملوں میں ملوث نکلے

ملزمان واردات کے دوران کسی کو قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، تاجروں کو لوٹنے سمیت کئی وارداتوں کا انکشاف

March 18, 2024

گٹر میں بچہ گرنے پر واٹر بورڈ اور کے ایم سی حکام پر قتل کا مقدمہ

پولیس نے قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، واقعہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ہوا، مدعی

March 18, 2024

کراچی؛ کچرا کنڈی سے آنسو گیس کے سیکڑوں شیل برآمد

جو شیل ملے ہیں اس طرح کے شیل پولیس کو نہیں دیے جاتے، ایس ایس پی کیماڑی

March 18, 2024

سندھ حکومت کا گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

 صوبائی حکومت نے فی من گندم کی قیمت 4 ہزار روپے اور9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا ہے

March 18, 2024

گھگھر پھاٹک؛ واٹر بورڈ کنڈیوٹ میں گر کر 8 سالہ بچی لاپتا

کنڈیوٹ میں پانی کا بہاؤ فل ہونے کی وجہ سے تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، پولیس

March 18, 2024
1