اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی

 لاہور:  نامور اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی۔

اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ جہاں دیگر فنکار کبری خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی اور منظر صہبائی سمیت دیگر شاملِ ہیں۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔