بجلی کی پیداوار میں 2.5 فیصد اضافہ

 اسلام آباد:  ملک کی بجلی کی پیداواری استعداد میں 2.5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19 کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد میں جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔