وزیراعظم آج پروگرام ‘آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ’ میں گفتگو کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج پروگرام ‘آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ’ میں گفتگو کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پروگرام ‘آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ’ میں گفتگو کریں گے۔

وزیراعظم  آج سہہ پہر 3 بجےعوام کی براہ راست ٹیلی فون کالز وصول کریں گے اورعوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیں گے۔وزیراعظم کی گفتگو سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور سوشل میڈیا پر نشر کی جائے گی۔