اداکاری کے آغاز پر کترینہ نے میری بھنویں لڑکیوں کی طرح بنا دی تھیں، ارجن کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ارجن کپور نے کہا ہے کہ اداکاری میں آنے سے قبل میں نے بعض حقیقت میں مزاحیہ اور سنجیدہ گرومنگ بلنڈر کیے ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب میں اپنے ایکٹنگ کیریئر کا آغاز کرنے جارہا تھا تو میں کترینہ کیف جو کہ میری بہت اچھی دوست بھی ہیں ۔

ان کے پاس گیا اور انھیں کہا کہ میری بھنوئوں کے ساتھ کچھ کریں جس پر کترینہ نے میری پلکنگ کرتے ہوئے انھیں لڑکیوں کی طرح کی شیپ دی اگرچہ یہ ان کی غلطی نہیں تھی تاہم اس کے بعد میں کئی روز تک گھر سے نہیں نکل سکا۔