بھارتی ہیکرزنے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی

 لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔