تازہ ترین 
< >
rss

 اے پی پی

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل پرسنل لون کے چارجز کا تعین کر دیا

ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے پرسنل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لیے جامع ریگولیشنز جاری کئے ہیں

September 26, 2023

حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ہیں، نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی، وزیر خزانہ

اداروں کو آپریشنل اقدامات ترجیحی بنیادوں پر بہتر کرنا ہونگے، شمشاد اختر کی میڈیا بریفنگ

September 22, 2023

ایل این جی کی درآمد میں سالانہ بنیاد پر24 فیصد اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملک میں 1486000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈ

September 17, 2023

تجارتی خسارے میں 2 ماہ کے دوران 39 فیصد کمی

اشیائے خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال میں 6فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

September 16, 2023

امریکا سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نمو

اگست میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 262 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا

September 13, 2023

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ دیدیا

پاکستان کو دو ارب ڈالرکی فنانسنگ فراہمی کے اہداف کی مشترکہ کوششیں کی جا رہی ہیں، کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن

September 10, 2023

سیلاب، پاکستان کو 554 ملین ڈالر امداد دی جارہی ہے، اے ڈی بی

متاثرہ علاقوں میں پلوں، پانی کی فراہمی، زراعت اورلائیواسٹاک کے شعبہ جات میں پاکستان کوامدادفراہم کی جارہی ہے

September 4, 2023

غیرملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ

جولائی میں سرمایہ کاری 88ملین ڈالر، مینوفیکچرنگ برآمدات سے 277 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل

September 4, 2023

پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی

خوردنی تیل کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے مہینہ میں کمی ریکارڈ

September 3, 2023

سینیٹ قائمہ کمیٹی، نیپرا کو بجلی مہنگی نہ کرنے کی ہدایت

اب بجلی ایک پیسہ مہنگی نہیں کرنے دینگے، 400 یونٹ تک ٹیکسز ختم کرنے کی سفارش

September 2, 2023
9