تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

کباڑی مارکیٹ کے دکاندار سرکاری بھتہ خوروں سے زیادہ پریشان

پیشہ وربھتہ خورمقرررقم لیکرجان بخش دیتے ہیں،سادہ لباس اہلکار بھتےمیں اضافہ اورعدم ادائیگی پرکاروبارتک بربادکردیتے ہیں.

November 20, 2012

بھتہ خوروں کیخلاف مقدمات درج کرانے پر تاجر خوف زدہ ہوگئے

گرفتارملزمان کی شناختی پریڈ4مرتبہ موخرہونے پرگواہ اورمدعی تاجرعدالتوں کے چکرکاٹنےپرمجبور،بھیس بدل کرآنا پڑتا ہے،مدعی۔

November 19, 2012

جیل حکام کا پولیس تشدد سے زخمی ملزم کو لینے سے انکار

عدالت نے جیل بھیجا سب انسپکٹر نے دوبارہ ریمانڈ حاصل کرکے 2 روز تک تشدد کیا

November 17, 2012

ڈبل سواری پر پابندی شہریوں کیلئے عذاب، پولیس کی چاندی

عدالتوں نے گرفتارنوجوانوں پر جرمانے عائد کیے۔

November 16, 2012

کورٹ میرج کے رجحان میں اضافہ،روزانہ 50سے زائد جوڑے عدالت سے رجوع کرنے لگے

کورٹ کےقریب17نکاح خواہوں کےدفاتر,زیادہ تعداد فیکٹری ورکرز،وٹے سٹے کی شادی ،کاروکاری اور ونی قرار دی گئی خواتین کی ہے.

November 13, 2012

گرفتار3زخمی ملزمان کو اسپتال میں داخل کرنے کا حکم

پولیس نے تشدد سے قبل میڈیکل کرایا ،وکلا نے عدالت میںپولیس کی چالاکی عیاںکردی۔

November 11, 2012

پیرول پر رہا ملزمان کے مقدمات کا ریکارڈ دیمک چاٹ گئی

متعلقہ ادارے ریکارڈ کے لیے لاحاصل محنت میں مصروف،پرسیکیوشن کے پاس ریکارڈ محفوظ کرنے کے لیے دفتر موجود نہیں

November 8, 2012

جیل جانے کا حکم سنتے ہی اغواکارکے عشق کا بھوت اترگیا

بچی کے اغوا میں ملوث آصف عدالت میں زارو قطار روتا رہا،محبوبہ روپوش.

November 6, 2012

خواتین میں خلع لینے کے رجحان میں اضافہ، ماہانہ 500سے زائد خلع کی ڈگریاں جاری

خلع لینے کی وجوہات میں جبراً شادی،جلد بازی میں کی گئی کورٹ میرج اور فرسودہ روایات بھی شامل ہے.

November 5, 2012

4 سالہ بچی کو اغوا کرنیکی کوشش ، اہل محلہ نے ناکام بنا دی

آصف نے اسکول وین کے ڈرائیور کی رخصت کا جھانسہ دیکر ایمن کو اغوا کیاتھا، اصل ڈرائیور کے آنے پر بچی والدین پریشان ہوگئے.

November 1, 2012
15