تازہ ترین 
< >
rss

 سلمان صدیقی

حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

قرض ٹریژری بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کے اجرا کے ذریعے کمرشل بینکوں سے لیا جائیگا

October 6, 2021

ملک بھر کے صارفین کو ہفتے سے گیس معطلی کا سامنا کرنا پڑیگا

پورٹ قاسم پر واقع ایل این جی گیس درآمدی ٹرمینل مرمت کیلیے بند کیا جائیگا۔

September 25, 2021

65فیصد زائد نرخ پر ایل این جی کے 2 جہاز بُک کرالیے گئے

اکتوبر کیلیے ایل این جی 20 ڈالر فی ملین بی ٹی یو کے نرخ پر خریدی گئی ہے۔

September 5, 2021

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

بنیادی وجہ درآمدات میں اضافہ ،ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی ہے، مرکزی بینک

August 21, 2021

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

مسلسل 14ویں مہینے میں اوورسیز کارکنان کی ترسیلاتِ زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ۔

August 11, 2021

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

انڈیکس میں بہتری کی بدولت برآمدت کو فروغ ،درآمدات میں کمی ہوگی۔

July 24, 2021

2020-21:معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، درآمدات و برآمدت میں اضافہ

 درآمدات 17.6 فیصد اضافے سے 61.6 ارب ڈالر اور برآمدات 31.6  ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

July 21, 2021

آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی

فرنس آئل کی طلب کم ہونے سے ریفائنریاں انسٹالڈ کیپسٹی سے نصف پر آپریٹ کررہی ہیں۔

July 18, 2021

مالی سال21ء؛ مکانات اور تعمیرات کیلیے قرضے259ارب تک پہنچ گئے

مکانات اور تعمیرات کے قرضوں میں111ارب کا اضافہ ہوا، اہداف کا97فیصد حاصل کر لیا گیا۔

July 16, 2021

بینک ڈپازٹس 19.8 کھرب روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے

ڈپازٹس میں اضافے کی شرح 14 سال میں سب سے زیادہ، 22 فیصد ریکارڈ کی گئی

July 14, 2021
14