تازہ ترین 
< >
rss

 جاوید یوسف

مختصر وقت میں شناخت بنانے والے کئی بھارتی فنکار عروج میں دنیا چھوڑ گئے

دیویابھارتی19سال کی عمر میں پراسرارطور پر5ویںفلورسے گرکر ہلاک ہوئی،مدھو بالا صرف 36برس کی عمر میں مداحوں کو چھوڑ گئیں

March 20, 2014

فلم اداروں کے دفاتر پر تالے، فلمی منڈی ’’رائل پارک‘‘ پریس مارکیٹ میں تبدیل

60ء کی دہائی میں رائل پارک میں فلم کا کاروبار عروج پر تھا اس وقت یہاں 250سے 300فلمی دفاتر موجود تھے۔

March 17, 2014

فنکار سرحدوں کا محتاج نہیں ہوتا، اعجاز خان

رام گوپال ورما میرے محسن ہیں جنہوں نے مجھے اپنی فلم کے ذریعے متعارف کروایا،بھارتی اداکار

March 8, 2014

بالی ووڈ کے متعدد ہیروز منفی کرداروں میں بھی کامیاب رہے

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے ’’انداز‘‘، شاہ رخ نے ’’ڈر‘‘، ’’بازیگر‘‘، ’’ڈان‘‘ میں منفی کردار کیے

March 3, 2014

دکانداری چمکانے کے بجائے فلم کے معیار پر توجہ دیتا ہوں، امتیاز علی

میری فلم ’’ہائی وے‘‘ کو جو رسپانس آرہا ہے اس میں زیادہ ہاتھ اے آر رحمان کے میوزک کا ہی ہے،امتیاز علی

February 24, 2014

درجنوں بھارتی فلمیں چربہ ہونے کے باوجود کامیاب رہیں

ہالی ووڈ کی پوری فلم کا بھارتی ری میک بنانے میں فلمساز مہیش بھٹ سرفہرست ہیں

February 23, 2014

لاہور: ذومعنی جگت بازی، قابل اعتراض رقص اور نام اسٹیج ڈراموں کی پہچان بن گئے

طوفانی بجلیاں، کڑی پٹاخہ جیسے ڈراموں سے فحاشی کوفروغ دیا جا رہا ہے اور فنکار مخصوص جگتیں کرتے ہیں، شہریوں کی آرا

February 12, 2014

بالی ووڈ کے متعدد ہدایتکاروں نے اداکاری کے میدان میں بھی رنگ جما دیا

’’واستو‘‘،’’احساس‘‘ ، ’’ہتھیار‘‘ جیسی فلمیں بنانے والے مہیش منجریکر کو ’’کانٹے‘‘ سے شہرت ملی۔

February 9, 2014

پہلا گانا ہی کئی گلوکاروں کی پہچان بن گیا

نازیہ حسن اورزوہیب نے ’’آپ جیساکوئی‘‘،علی حیدر’’پرانی جینز‘‘،ابرارالحق نے ’’کنے کنے جاناں بلو دے گھر‘‘سے شہرت حاصل کی

February 5, 2014

2013ء، بولی وڈ کی فلاپ فلمیں

زیادہ تر فلمیں ایسی تھیں کہ ان کا ذکر کرنا بھی وقت کا زیاں ہے ۔

January 28, 2014
13