تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

عبدالقادر گیلانی نے بی اے کے امتحان میں جعلسازی کی

عبدالقادر گیلانی جس ڈگری پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں وہ جعلی ہے,رپورٹ

December 29, 2012

مقبوضہ کشمیر: 2مجاہدین کی ہلاکت کا دعویٰ، بھارتی فوجی بھی مارا گیا

جنگجوؤںکی شناخت لشکر طیبہ کے ضلع کمانڈر مدثر احمدشیخ عرف ماویہ اور تمیم احمد کے بطور کی گئی ہے.

December 26, 2012

عراق: سی ڈی شاپ میں بم دھماکا،4 افراد ہلاک،11 زخمی

واقعہ بغداد کے شمال مشرقی قصبے قزقنہ میں پیش آیا، بم پلاسٹک کی تھیلی میں چھپایا گیا تھا.

December 24, 2012

عراقی صدر جلال طلبانی کو دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

سرکاری طور پر اْن کی صحت کے حوالے سے بہت کم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

December 19, 2012

پاک بھارت نئے ویزا معاہدے پر دستخط شہری5شہروں میں جا سکیں

تاجر،12سال سے کم عمربچوں،65سال سے زائد بزرگوں کو واہگہ، اٹاری پر ویزامل جائیگا،سیاحتی ویزے کی مدت2 سال کردی گئی

December 15, 2012

مقبوضہ کشمیر:جھڑپوں میں 3مجاہدین شہید ،4بھارتی فوجی زخمی

بانڈی پورہ اور سوپور میں ہلاکتیں ہوئیں، اہم جنگجو کی موجودگی پر کارروائی کی، بھارتی فوج.

December 15, 2012

افغانستان: پنیٹا کے جاتے ہی نیٹو کے فضائی اڈے پر خود کش حملہ

2شہری ہلاک،4اتحادی فوجیوںسمیت19زخمی،کارسوارخودکش بمبارنے خودکودھماکے سے اڑا لیا،نیٹوترجمان کی تصدیق

December 14, 2012

سری نگر : خواتین کے مظاہرے پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی

مظاہرہ فریدہ بہن جی کی قیادت میں ہوا، تشدد پر سید علی گیلانی کی مذمت،کپواڑہ میں بم دھماکے میں لڑکی ہلاک

December 14, 2012

وفاقی کابینہ: روزانہ اربوں کی کرپشن سے متعلق رپورٹیں مسترد، جائزہ کمیٹی قائم

پرویزاشرف،الزامات سے ہمیشہ سرخروہوئے،3 کھرب کے بجٹ میں 255کھرب کرپشن کیسے ہوسکتی ہے،کائرہ

December 13, 2012

بنگلہ دیش: اپوزیشن کے مظاہرے، جھڑپوں میں 2ہلاک

درجنوں زخمی، پولیس نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں،زخمی اسپتال منتقل۔

December 10, 2012
8