- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
- یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
- اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
- پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
عابدہ پروین کے لیے دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن کا ایوارڈ
دبئی: پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین کو دبئی میں ایمبیسیڈر ایپریسی ایشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دبئی میں عابدہ پروین کو اعزاز سے نوازنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کا مقصد بین الاقوامی پلیٹ فارم پر عابدہ پروین کی موسیقی کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔
اس موقع پر وزیر خصوصی جاوید ملک نے کہا عابدہ پروین نے صوفیانہ کلام میں پوشیدہ امن ،انسانیت اور محبت کا پیغام جس خوبصورت انداز میں عالمی سطح پر متعارف کروایا ہے اس سے پاکستان اور اسلام کا امن پسند چہرہ دنیا میں مزید اجاگر ہوا ہے۔ انھوں نے کہا پاکستان کے مثبت امیج اجاگرکرنے میں ثقافت موسیقی اور فنون لطیفہ کا ایک اہم کردار ہے اور پاکستانی فنکاروں کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔