- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
- اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
- پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز
- آئی کیوب قمرکی کامیابی، ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
- امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی
- ماؤں کو اپنی زندگی بھی جینے دیجیے!
- جنت نظیر ہے میری ماں ۔۔۔
- کرکٹرز بھی اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں بول اُٹھے
- ایک عام ماں بھی ’بادشاہ گر‘ ہے۔۔۔!
- آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- جیمز اینڈرسن الوداعی ٹیسٹ کب کھیلیں گے؟
- شادی کی تقریب میں ایک عجیب و غریب بن بلائے مہمان کی آمد
بھاری ٹیکس بھارتی فلم انڈسٹری کا خون کررہے ہیں، زویااختر
ممبئی: بالی ووڈ فلساز زویا اخترنے فلم انڈسٹری پر عائد ٹیکسوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی ٹیکسوں سے بھارتی فلم انڈسٹری کا خون ہورہاہے اس لیے حکومت کو اس انڈسٹری کی سپورٹ کرناچاہیے ۔
یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ زویا اختر کا کہناتھا کہ ہالی ووڈ فلموں سے اس طرح اور اتنا زیادہ ٹیکس نہیں لیاجاتاجتنا بھارتی فلموں سے وصول کیا جاتا ہے اور اب اس بات پر سوچنے کی ضرورت ہوچکی ہے کہ کیا واقعی ہم سے اتنا ٹیکس لیناچاہیے جو وصول کیاجارہاہے کیونکہ بھارتی ٹیکسوں کے باعث فلم انڈسٹری کاخون ہورہا ہے اور وہ روز بروز تباہی کی طرف جارہی ہے۔ ان کا مزید کہناتھا کہ ہم تفریح اور سروس کے نام پر ٹیکس دیتے ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔