- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
انجلینا جولی کو پاکر زندگی زیادہ خوبصورت ہوگئی ہے،براڈ پٹ
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار براڈ پٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کی تعداد کم کرکے خاندان والوں پر زیادہ توجہ دینے کے بعد اپنی زندگی سے بے حد مطمئن ہیں۔
اداکار براڈپٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ خاندان والوں پر زیادہ توجہ دے کروہ اس وقت جتنا خوش وخرم اور مطمئن ہیں اس سے پہلے زندگی میں کبھی نہ تھے۔ ان کی زندگی میں پہلے بہت زیادہ دوست تھے، وہ اہل خانہ کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزارتے تھے لیکن انھیں اس وقت اتنی خوشی کبھی محسوس ہوئی جتنی اب اہل خانہ کو وقت دے کر ہوتی ہے۔ اداکار نے کہا کہ انجلینا جولی جیسی شریک حیات پاکر خوش ہیں اور ان کی زندگی پہلے سے زیادہ خوبصورت ہوگئی ہے وہ خود کو اس دنیا کا خوش نصیب انسان سمجھتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔