- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
سیونگ سرٹیفکیٹ پر کمیشن کا معاملہ حل نہ ہوسکا
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کی مداخلت کے باوجود وزارت پوسٹل سروسز اور وزارت خزانہ کے درمیان سیونگ سرٹیفکیٹس پر کمیشن اور سرٹیفکیٹس کے اجرا کے حوالے سے جا ری تنا زعہ حل نہیں ہو سکا۔
پاکستان پوسٹ کی جانب سے وزارت خزانہ کو ایک لیٹر لکھا گیا ہے جس میں پاکستان پوسٹ اور وزارت خزانہ کے مابین سیونگ سرٹیفکیٹ کے کمیشن کا از سر نو جا ئزہ لیتے ہوئے پاکستان پوسٹ کے لیے نیشنل سیونگز کے سرٹیفکیٹس کے اجرا اور کمیشن بڑھانے کے لیے باہمی اتفاق سے معاملات طے کرنے کا کہا گیا ہے میں اس آپریشنز کا وسیع نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔