ناہید اختر نے گلوکاری کے میدان میں واپسی کا اعلان کر دیا

مانیٹرنگ ڈیسک  اتوار 9 جون 2013
واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔ فوٹو : فائل

واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔ فوٹو : فائل

لاہور: ناہید اختر نے گلوکاری کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔۔

ناہید اختر نے یہ اعلان اپنے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ انھوں نے شرکاء کی فرمائش پر گیت بھی سنایا۔ واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔