- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
’عامر خان پاکستان باکسنگ لیگ‘ کی تیاریوں کا آغاز
لاہور: ’عامر خان پاکستان باکسنگ لیگ‘ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔
ایکسپریس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے نام پر باکسنگ لیگ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ اس حوالے سے برطانوی باکسر عامر خان نے لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات کی جس میں لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ آئندہ برس مارچ میں ہوگی جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے باکسرز شریک ہوں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ باکسنگ لیگ اکتوبر نومبر میں ہونا تھی لیکن ناگزیر وجوہات کی بناء پر اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ عامرخان اس بات کا بھی اظہار کرچکے ہیں کہ وہ پاکستانی باکسرز کو اولمپک چیمپئن بنتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی باکسرز میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، اگر کھلاڑیوں کی مناسب گرومنگ کی جائے تو وہ اپنے کھیل سے پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔