- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
فلم ’’عاشقی 2‘‘ کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی، مہیش بھٹ
کراچی: بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہاہے کہ عاشقی 2کوسوچ سے زیادہ پذیرائی ملی کم بجٹ کی اس معیاری فلم کو پاکستان اورہندوستان کے عوام نے خوب سراہا فلم کے گانے بتادیتے ہیں کہ اس کا مستقبل کیا ہوگا۔
ان خیالات کااظہارانھوں نے ٹیلی فون پرنمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ90کی دہائی میں جب اس فلم کے پارٹ 1کے حوالے سے سوچاتھا توتب بھی ہمیں یہ معلوم نہیں تھا کہ بھارتی فلم عاشقی کواتنی پزیرائی ملے گی ، کہانی اورگانے دونوں سپرہٹ ہوئے ۔
آج تک عوام کے ذہنوں میں اپنی جگہ بنائی ہوئی ہے، فلم کے ہیروراھول رائے اورہیروئن انواگروال کاکہنا تھا کہ مہیش جی نے ہمیں اس فلم میں کام دیکر ہمیں شناخت بخشی ہے جب کہ عاشقی 2کے بارے میں رائے یہ ہی تھی کہ اس کو وہ شہرت نہیں مل سکے گی جس کاپروڈیوسراورڈائریکٹرخواب دیکھتاہے مگر فلم ریلیز ہونے کے بعد اسکابلکل الٹ ہوااور’’عاشقی 2‘‘نے اب تک 2013میں ریلیز ہونے والی فلموں سے زیادہ بزنس کیاہے کئی نئی فلموں کے آنے کے باوجوداب بھی عاشقی 2سینماگھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔