- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
سنی لیون فلم ’’جیک پاٹ‘‘ میں نصیرالدین شاہ کے ساتھ نظر آئیں گی
ممبئی: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ سنی لیون بالی وڈ کی اپنی آنے والی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ کی شوٹنگ کے لیے گوا میں ہیں جس میں ان کے ساتھ نصیرالدین شاہ اداکار ہیں۔
اس فلم میں سنی لیون کے ساتھ اداکار سچن جوشی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ گذشتہ چار دنوں سے سنی اور نصیرالدین شاہ گوا کے سہانے موسم میں شوٹنگ کا مزہ لے رہے ہیں۔ سنی لیون بالی وڈ میں پہلی بار نصیرالدین شاہ جیسے سینئر ادا کار کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔سنی لیونی نے بالی وڈ میں اپنے فلمی کرئیر کا آغاز مہیش بھٹ کی فلم جسم 2 سے کیا تھا۔ اس کے بعد سنجے گپتا کی ’شوٹ اٹ ایٹ وڈالا‘ میں وہ نظر آئیں تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔