- عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ
- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہید
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
آسٹریلیا 40 برس بعد ہوم سیزن میں ون ڈے میچز نہیں کھیل پائے گا
نئی دہلی: آسٹریلیا میں آئندہ برس ون ڈے انٹرنیشنل میچز شیڈول نہیں کیے جائیں گے۔
بھارتی کے عالمی کرکٹ پر بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کے نتائج سامنے آنے لگے،کرکٹ آسٹریلیا 2019-20 سیزن کیلیے اپنے اسٹرکچر کو تبدیل کرنے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد اب حیران کن طور پر آسٹریلیا میں آئندہ برس ون ڈے انٹرنیشنل میچز شیڈول نہیں کیے جائیں گے۔
کینگروز کو اب اگلے برس جنوری کے اواخر میں بھارت جا کر تین ون ڈے میچز کھیلنا ہیں، بی سی سی آئی نے سیریز موخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی، تبدیلیوں کے پیش نظر آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ سے سیریز ڈراپ کرنا پڑے گی۔
کیوی بورڈ نے اسے موخر کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے،1977 کے بعد آسٹریلوی ہوم سمر سیزن میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ٹیم اپنے میدانوں پر کوئی ون ڈے نہیں کھیل پائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔