- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
لاہور: ٹوکیو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کے لئے18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا،رضوان سینئر کپتان ہوں گے جبکہ حماد بٹ نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
امجد علی اور وقار گول کیپرز ہوں گے، ہاف بیکس میں معین شکیل،تصور عباس، راشد محمود، ابوبکر اور اظفر یعقوب شامل ہیں،فارورڈز میں اعجاز احمد،عمر بھٹہ،رانا سہیل،رضوان سینئر(کپتان) اور علی شان،رانا وحید،غضنفر علی اور حماد انجم بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
انیسویں کھلاڑی محمد عرفان ہیں، ان کی ٹیم میں شمولیت ویزہ سے مشروط ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈیول ٹرائلز میں 35 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کی نگرانی چیف سلیکٹر منظور جونیئر نےدوسرے سلیکٹرز کے ہمراہ کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔