- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستانی فلم ’’دختر‘‘ امریکی ایوارڈز کے لیے نامزد
کراچی: پاکستان میں تیار کی جانے والی فلم’’دختر‘‘ امریکی ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئی ہے۔
نیویارک شہر میں ہونے والی گھوتم ایوارڈ اپنی ایک تاریخ رکھتے ہیں، ایوارڈ کی یہ تقریب آسکر کے ساتھ منعقد کی جائے گی، پاکستانی فلم ’’دختر‘‘ ’’خواب لائیو‘‘ ایوارڈ کے لیے نامزد کی جانے والی تین فیچر فلموں میں سے ایک ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ قبائلی معاشرے میں ایک ماں اپنی دس سالہ بیٹی کو بچانے کے لیے کس طرح جدوجہد کرتی ہے، فلم کی کہانی انتہائی طاقتور ہے قبائلی علاقوں میں خواتین، لڑکیوں کے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر خالد علی نے اس موضوع کو بہت دلچسپ انداز پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ فلم میں سمیہ ممتاز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم کے دیگر فنکاروں میں محب مرزا، آصف خان، عجب گل، عمران رانا، عدنان شاہ، ٹیپو، ثمینہ احمد، شہلاعارف عمر رانا اور دیگر فنکاروں نے ادکاری کا مظاہرہ کیا ہے، فلم کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے،جب کہ راحت فتح علی اور شفقت امانت علی کی آواز میں اس فلم کے خوبصورت گیت شامل ہیں،اس فلم کو دیگر بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے بھی بھیجا جائے گا جب کہ یہ فلم پاکستان میں آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔