- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں
لاہور: شہر میں 5 ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں اور شہر کے مختلف تھیٹروں میں دعائی تقریبات اور مٹھائی کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا تاہم سنیما گھر تاحال بند رہے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پانچ ماہ تک کورونا وائرس کی وجہ سے بند رہنے والے تھیٹر کھول دیئے گئے ہیں۔ تماثیل تھیٹر میں ’’ گو کورونا گو‘‘ کے نام سے اسٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا۔ ڈرامے میں نسیم وکی، شاہد خان، قیصر پیا ، فیا خان سمیت دیگر فنکار شامل تھے۔
اس موقع پر حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے انتظامات کو یقینی بنایا گیا تھا، ہال میں آنے سے پہلے سینیٹائزر کا استعمال لازمی تھا جبکہ ماسک کے بغیر انٹری کی اجازت نہ دی تھی،
اسی طرح شہر کے تمام تھیٹروں میں حکومتی ایس او پیز پر عمل جاری ہے۔ تھیٹروں میں سیٹوں کے درمیان مناسب فاصلہ یقینی بنایا گیا ہے۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل یقینی بنائیں گے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔