- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا دی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 کلو سے زائد گھی نہیں ملے گا، چکن سستا ہو گیا
لاہور: شہریوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر 2 کلو سے زائد گھی نہیں ملے گا جب کہ برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ نے شہریوں کو 2 کلو سے زائد گھی خریدنے سے منع کر دیا، برائلر مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا، فارمی انڈے 1 روپیہ اضافے کے بعد 173 روپے فی درجن ہو گئے۔
شہر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی توبحران کم ہوگیا لیکن کسی بھی شہری کو دو پیکٹ سے زیادہ گھی فروخت نہیں کیا جا رہا، یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کے اسٹاک بہتر ہوئے تو چینی کے خریدار کم ہو گئے البتہ گھی کی کمی کے باعث گھی کے خریدار بھی زیادہ ہو گئے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر سستے گھی کا اسٹاک محدود ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، انھوں نے کہاہے کہ حکومت سستے گھی کی فراہمی یقینی بنائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔