- کراچی پورٹ پر سیکڑوں کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہونے پر ٹمبر مارکیٹ میں آج ہڑتال کا اعلان
- سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
- علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی
- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
SNGPLاور SSGC کے گیس نقصانات میں نمایاں کمی
کراچی: سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی) کے صارفین کو گیس کی منتقلی اور تقسیم کے دوران ہونے والے نقصانات میں نمایاں2018-21 کمی آئی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کو پتاچلا کہ ان نقصانات میں کمی کی ایک وجہ لوکل فیلڈز میں گیس کم پیداوار بھی ہے۔ صارفین ( اینڈ کنزیومرز) کو گیس کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے گیس کے نقصانات میں بھی کمی آئی۔ اس کے ساتھ ساتھ لائن لاسز، لیکیج اور گیس چوری میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے بدھ کے روز اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ایس این جی پی ایل کے گیس لاسز جو 2018ء میں 11.8 فیصد تھے وہ کم ہوکر 8.9 فیصد رہ گئے ہیں۔ گیس کے حجم میں یہ نقصانات 52 ارب مکعب فٹ سے کم ہوکر 34 ارب معکب فٹ تک گر گئے ہیں،اس طرح ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
اسی طرح ایس ایس جی سی کے گیس کے نقصانات بھی کم ہوکر 13.09 (15.10 فیصد) ارب معکب فٹ پر آگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔