- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’خواجہ سراؤں‘ کے حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
- 60 سال سے امریکا میں رہ رہے شخص کو اپنے شہری نہ ہونے کا انکشاف
- الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیق
- انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
- برطانوی میڈیا کی اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق
- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
- ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ایران میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے الیکشن بلا تاخیر ہوں گے؛ تاریخ کا اعلان
60 ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشنز کا انتخابی عمل مکمل، شکیل شیخ بھی منتخب
اسلام آباد: پی سی بی میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔
6 ریجنز کے ساتھ لاہور سمیت ملک کی 60 ڈسٹرکٹ و زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاڑکانہ، بہاولپور، حیدرآباد اور پشاور ریجن میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔
شکیل شیخ اسلام آباد، میر سلمان تالپور حیدرآباد، طارق سرور بہاولپور ریجن کے صدر کامیاب قرار پائے ہیں۔ لالہ تنویر لاڑکانہ ریجن جبکہ گل زادہ پشاور ریجن کے صدر منتخب ہوگئے۔لاہور ریجن کا انتخابی شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔
لاہور ریجن کے انتخابات 11 اپریل کو ایل سی سی اے گرائونڈ پرہوں گے۔لاہور ریجن میں خواجہ ندیم احمد کوواضح برتری حاصل ہے۔
لاہور ریجن کی جنرل کونسل کے 9میں سے 8اراکین خواجہ ندیم گروپ سے ہیں، بورڈ حکام 15 اپریل تک ملک کی 80 فیصد ڈسٹرکٹس اور ریجنز میں انتخابی عمل مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔