- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
مسجدالحرام میں پیدل آنے کیلیے600 میٹر طویل سرنگ تیار
اسلام آباد: مکہ مکرمہ کے دور دراز علاقے جرول سے پیدل چل کر مسجد الحرام آنیوالے زائرین اور عازمین حج کی سہولت کیلئے زیرزمین سرنگ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے جسے دو روزمیں استعمال کیلئے کھول دیا جائیگا۔
600 میٹر طویل اور 15میٹر چوڑی اس سرنگ میں ائرکنڈیشننگ سسٹم اورآتشزدگی کی روک تھام کے آلات نصب کرنے کے علاوہ ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے اور سکیورٹی کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ یہاں پینے کے پانی کے کولروں اور روشنی کا بھی بندوبست کیا گیاہے۔سرنگ سے باہر نکلنے کے مختلف راستوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کے سٹاپ بھی بنائے جائیں گے۔یہ سرنگ دو حصوں میں تقسیم کی گئی ہے۔
چھے میٹر چوڑاحصہ سکیورٹی حکام اور دیگر محکموں کے ارکان کیلئے ہوگا جبکہ پیدل چلنے والے 9میٹر چوڑا حصہ استعمال کر سکیں گے۔یہ سرنگ شاہ عبد اللہ کی طرف سے تعمیر کئے جانیوالے نئے توسیعی بلاک سے منسلک ہے ۔مسجد الحرام میں معمر اور بیمار افراد کی سہولت کے لیے گولف کارٹس بھی چلادی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔