- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
مہنگی ترین تھری ڈی کلرڈ سائیکل تیار، قیمت 20 لاکھ ڈالر مقرر
دبئی: سائیکل غریب کی سواری ہے لیکن اگر آپ دبئی میں ہونے والی نمائش میں سائیکل خریدنے جائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ نہ صرف یہ غریب کی سواری نہیں ہے بلکہ اچھے خاصے امیر بھی سوار ہیں کیونکہ یہاں ملنے والی سائیکل کوئی ارب پتی ہی خرید سکتا ہے۔
’’بگ بوائز ٹوئز‘‘ نامی نمائش میں بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹجیک آمسٹرانگ کی تیار کردہ ’’کازمک اسٹار کروزر آرٹبائیک‘‘ فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے اور اس کی قیمت ہوگی 20 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً 20 کروڑ پاکستانی روپے ہوگی۔ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ یہ اس کے فن کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔
آرم اسٹرانگ اس سے پہلے کاسمک ہاوے دیوڈیسن موٹرسائیکل تیار کر کے 30 کرورڑ روپے میں بیچ چکا ہے اور اب اس کا ارادہ کاسمک اسٹار کلاویڈ تیار کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کی تخلیق شوخ رنگوں کے ماہرانہ استعمال کی وجہ سے 3D افیکٹ کی حامل ہوتی ہیں اور دنیا میں بے پناہ پسند کی جاتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔