- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
برٹنی اسپیر گوگل پر زیادہ سرچ ہونیوالی خاتون بن گئیں
نیویارک: اداکارہ و گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر برٹنی اسپیئر رواں برس گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔
شوبز رپورٹس کےمطابق 2014 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں کی لسٹ بھی گوگل نے جاری کر دی ہے جس میں رواں برس برٹنی اسپئیر گوگل پر سب سے ذیادہ سرچ ہونے والی اداکاراؤں میں پہلے نمبر پر ہیں حالانکہ وہ کچھ عرصے کے لیے انڈسٹری سے غائب بھی رہیں، بعد ازاں انھوں نے جارحانہ کم بیک کرکے اپنا نام دوبارہ کمایا۔ اداکارہ ، فیشن ڈیزائنر اور گلوکارہ ریحانا کئی میگزین کے فرنٹ پیج کی زینت بنی اور یہ جوشیلی آرٹسٹ گوگل پر سرچ ہونے والی اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر رہیں۔ جرمن ٹیلی ویژن کی دلکش میزبان اور ماڈل لینا جیکی اپنے کام میں مہارت رکھنے والی آرٹسٹ ہیں ۔
گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں لینا تیسرے نمبر پر ہیں۔ گلوکارہ ، کمپوزر، ماڈل اور ڈانسر شکیرا مشہور خواتین اداکاروں میں سے ایک ہیں، گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں شکیرا چوتھے نمبر پر ہیں۔ میلی سائرس کا نام اگر اس لسٹ میں نہ ہوتا تو یہ ان کے ساتھ نا انصافی ہوتی۔ یہ تمام نام 2014ء میں تمام انٹرٹینمنٹ میگزین اور ویب سائٹس پر نظر آئے جس کی وجہ سے گوگل پر سرچ ہونے والوں کی لسٹ میں بھی یہی نام ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔