- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
فنکار ملکی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،مصطفی قریشی
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ مواقع میسر ہوں تو پاکستان کے تخلیق کار اور فنکار ملک کی بہتری اور ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
وہ اپنی رہائش گاہ پر پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دیے گئے عصرانے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ مصطفیٰ قریشی نے مزید کہا کہ جب تخلیق کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں تو پھر تخریب شروع ہوجاتی ہے اس لیے ہماری حکومت کو چاہیے کہ وہ تخلیق کاروں کو اہمیت اور پذیرائی دے، بگڑے ہوئے لوگوں کو راہ راست پر لانے کے لیے فلم ایک بھر پور میڈم ہے لیکن ہماری حکومتوں نے ہمیشہ اس اہم شعبے کو نظر انداز کیا ہے۔
کہانی کار ناصر ادیب نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں فلم والوں کو وہ مقام حاصل نہیں ہے جس کے وہ مستحق ہیں‘ اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم والوں کو اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے مشترکہ طور پر جدوجہد کرنا ہوگی۔ بعد ازاں ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی اور صدر عبدالوسیع قریشی جنرل سیکریٹری پرویز مظہر نے مصطفیٰ قریشی سمیت تمام مہمانوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا صحافیوں اور فنکاروں کے درمیان رابطے اسی طرح بحال رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔