- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
پکاسو کی پوتی خیراتی منصوبوں کیلیے دادا کی پینٹنگز فروخت کریگی
پیرس: آرٹ کی دنیا میں اس خبر سے خاصی بے چینی پیدا ہوگئی ہے کہ عظیم آرٹسٹ پکاسو کی پوتی میرنیا اپنے خیراتی منصوبوں کے لیے فنڈز کا بندوبست کرنے کی غرض سے کچھ منتخب پینٹنگز فروخت کرنے کا ادارہ رکھتی ہے کیونکہ میرنیا نے اگر یہ کام پرائیویٹ طور پر کیا تو اس سے ’’آرٹ ورکس‘‘ کی قیمتیں متاثر ہوسکتی ہیں۔
میرنیا کو اب بھی یاد ہے کہ جب وہ چھوٹی تھی تو اتنی مفلس تھی کہ اپنے باپ کے ساتھ الائونس لینے کے لیے اپنے دادا پبلو پکاسو کے فرنچ ولا کے گیٹ پر کھڑی رہتی تھی مگر جب وہ بیس سال کی ہوئی تو اس پر خوش قسمتی کے دروازے کھلے‘ اسے ورثے میں انیسویں صدی کے محل نما گھر لاکیلیفورنی کے علاوہ کئی قیمتی پینٹنگز ملیںجن کو اس نے غصے میں دیوار کی طرف رخ کرکے کھڑا کردیا۔ اب وہ 64سال کی ہوگئی ہے تو اسی کیفیت میں اور غیرروایتی انداز میں یہ تاریخی پینٹنگز فروخت کرنے چلی ہے تا کہ ویتنام میں بچوں کے ایک اسپتال کے لیے فنڈز جمع کرسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔