- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
نیویارک میں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 پاکستانی نژاد بھائیوں کو 35 سال قید کی سزا
میامی: 2 پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے نیویارک میں دہشت گردی کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کرلیا جس پر انہیں 35 سال تک کی سزا سنادی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میامی میں مقامی عدالت سے جاری دستاویزات میں کہا گیا شہریار عالم قاضی اور رئیس عالم قاضی نامی 2 بھائیوں کو 2012 میں نیویارک میں حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور کیس کے آغاز میں دونوں مجرموں نے اس الزام کو ماننے سے انکار کیا تاہم اب دونوں نے نیویارک میں حملوں کی منصوبہ بندی اور اس کے لیے دہشت گردوں کو تعاون فراہم کرنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔عدالت کے مطابق ملزم رئیس عالم نیورک میں دہشت گردی کے مقصد سے فلوریڈا گیا جہاں اس نے دہشت گردوں کو بم دھماکے کرنے کے لیے معلومات فراہم کیں ۔
پولیس حکام کے مطابق مجرم رئیس عالم کو پہلے اور اس کے بڑے بھائی شہریار عالم کو بعد میں گرفتار کیا گیا تاہم شہریار عالم نے اس منصوبہ بندی کی تفصیلات سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا تھا جب کہ دونوں مجرموں نے 2014 میں سرکاری ملازم پر حملے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مجرم کے قبضے سے بم بنانے کے آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جب کہ عدالت نے مرکزی مجرم رئیس عالم کو 35 اور شہریار عالم کو 17 سال قید کی سزا سنائی ہے جس پر عملدرآمد 5 جون سے ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔